تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

معذور افراد کے لیے انتہائی جدید اور آرا م دہ وہیل چےئر

جنگ نیوز -
زیورخ…سی ایم ڈی…سوئزرلینڈکی ایک مشہور ڈیزائنر کمپنی نے معذور افراد کے لیے انتہائی جدید اور آرا م دہ وہیل چےئرڈیزائن کی ہے۔چمڑے کی سیٹ اور گاڑی کے ٹائروں جیسے کروم پہیوں والی اس منفرد وہیل چےئر کوThe Evolution One Custom Chair کا نام دیا گیا ہے۔انتہائی خوبصورت انداز میں ڈیزائن کی گئی یہ وہیل چےئر روایتی وہیل چےئرز سے قدرے مختلف ہونے کے ساتھ ساتھ صوفے جیسی نشست کے باعث انتہائی آرام دہ ہے اور ناہموار سطح پر بھی ہموار انداز میں چلتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.