تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

پشاور اور گرد و نواح میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری

جنگ نیوز -
پشاور…پشاور اور گرد و نواح میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ پشاور کے عالقے رشید آباد، بشیر آباد، گلبہار، سیٹھی ٹآون اور نواحی علاقے لوڈشیڈنگ سے زیادہ متاثر ہورہے ہیں۔ شہری علاقوں می آٹھ گھنٹوں جبکہ دیہی علاقو ں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ دس گھنٹوں سے تجاوز کرگیا ہے۔ دوسری جانب بیشتر علاقو ں میں بجلی کے کم وولٹیج کے باعث برقی آلات بھی خڑاب ہورہے ہیں۔ متاثرہ علاقوں مین ٹیوب ویل بند ہیں اور پینے کے پانی کی بھی شدید قلت ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.