تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

مچھ کی کوئلہ کان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ،مزدور جاں بحق

جنگ نیوز -
کوئٹہ…ضلع بولان کے علاقے مچھ کی کوئلہ کان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک مزدور جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مچھ ایک کوئلہ کان کے قریب رہائش پزیر مزدور طور خان پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔واقعہ کے خلاف مزدوروں نے مچھ شہر میں احتجاج کیا اور ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا،جاں بحق ہونے والا طور خان سوات کا رہنا والاتھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.