تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

مختلف اقسام کے کیمروں سے سجی منفرد وین

جنگ نیوز -
کیلیفورنیا …امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہربرکلے سے تعلق رکھنے والے شخصHarold Blankنے خواب میں دیکھا کہ اس نے اپنی وین کو مکمل طور پر کیمروں سے مزین کیا ہوا ہے۔خواب سے بیدار ہونے پرBlankنے اپنے اس سپنے کو حقیقت کے روپ میں ڈھالنے کا فیصلہ کرلیا اور قریبی اسٹورسے مختلف اقسام کے سستے کیمرے خرید لیے۔Blankنے اپنی اس وین پر بیشمار کیمروں کے ساتھ ساتھLCD اسکرین بھی نصب کی ہے اور Camera Vanنامی اس وین کے ذریعے ان دنوں مختلف امریکی شہروں کی سیر کررہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.