تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

تنویر ، اظہر علی ،وکٹ کیپر ذولقرنین اور یاسر کل لندن روانہ ہونگے

جنگ نیوز -
لاہور…آسٹریلیا اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے چار پاکستانی کھلاڑی کل لندن روانہ ہوں گے،فاسٹ بولر تنویر احمد، آل راونڈر اظہر علی اور وکٹ کیپر ذولقرنین کو پہلی بار ٹیسٹاسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔پاکستان ٹیم دورہ انگلینڈ میں پہلا ٹیسٹ آسٹریلیا کے خلاف 13جولائی سے لارڈز میں کھیلے گی۔ ٹیسٹاسکواڈ میں شامل پاکستان کے چار کھلاڑی تنویر احمد ، اظہر علی، ذولقرنین اور یاسر حمید کل براستہ دبئی لندن روانہ ہوں گے،۔نوجوان کھلاڑی پرامید ہیں کہ وہ دورے میں اچھی کارکردگی دکھائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.