تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

کم عمری میں ڈیپر یشن سے ذہنی امرا ض کا خطرہ بڑ ھ جا تا ہے ،تحقیق

جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی …ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف کیا گیاہے کہ ڈیپریشن میں مبتلا رہنے والے افراد میں ذہنی امر ا ض پید ا ہو نے کا خطرہ بڑ ھ جا تا ہے ۔امریکی تحقیقی جریدے American Journal of Neurology میں شا ئع ہو نے والی اس تحقیق کے مطا بق وہ افراد جو کم عمری میں ڈیپریشن کا شکار رہتے ہیں ان میں بڑ ھتی عمر کے ساتھ ذہنی امراض میں مبتلا ہو نے کا خطرہ دُ گنا ہو جا تا ہے ۔ما ہرین کاکہناہے کہ ڈیپر یشن کے دور ان انسا نی دما غ کے خلیے متا ثر ہو تے ہیں اور ایسے پر وٹین پیدا کر تے ہیں جو دما غی صحت پر منفی اثر ڈالتے ہیں اور ذہنی امرا ض کا با عث بنتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.