تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

فولا د کی سخت پلیٹیں کھانے والا حیر ت انگیزچینیشخص

جنگ نیوز -
بیجنگ…سی ایم ڈی …لوگ چھالیہ اور برف کے سختڈلیاں تو چباتے ہی ہیں تاہم چین میں ایک ایسا شخص بھی ہے جو فولاد چباتا ہے۔ فولاد سے مراد کوئی فولاد کی توانائی والی گولیاں نہیں بلکہ فولاد سے بنی ہوئی سخت پلیٹیں ہے۔ یہ شخص اپنے مضبوط دانتوں کی مدد سے نہ صرف فولادی پلیٹیں توڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے بلکہ انہیں چباتا بھی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.