5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
فٹبا ل ورلڈ کپ: ٹیموں پر جا دوکیلئے استعما ل ہونیوالا اژدہا قبضے میں لے لیا گیا
جنگ نیوز -
جوہانسبرگ…جنو بی افر یقہ میں جاری فٹ با ل ورلڈ کپ میں ٹیموں پر جا دو کے لیے استعما ل کیا جا نے والا اژدہا حکا م نے قبضے میں لے لیا ہے ۔ جنوبی افریقہ کا ایک مذہبی عامل نو فٹ لمبے اس اژدہے کو فٹ بال ٹیمو ں کو پر جا دو کر نے کے لیے استعما ل کر رہا تھا ْ اور لو گ اسے پیسے دے کر اپنی ناپسندیدہ ٹیمو ں پر جا دو کر وار ہے تھے، تا ہم اب اس اژدہے کو تحفظِ حیوا نا ت کے محکمے نے اپنے قبضے میں لے لیا ہے ۔