5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
اہرام مصر کی طرز پر دنیا بھر میں برمی /مخروطی ڈیزائن کی تعمیرات
جنگ نیوز -
جکارتا…سی ایم ڈی…مصر کے عظیم اہراموں کا ذکر تو اسکول سے لیکر آج تک ہر کسی نے سنا اور پڑھا ہوگا لیکن دنیا بھر کے مختلف ممالک میں ایسے ہی برمی/مخروطی شکل کے اہرام مقدس عمارتوں کے طور پر تعمیر کیے جاتے ہیں۔زیرِ نظر تصاویر بھی دنیا بھر میں میکسیکو سے لیکر انڈونیشیا تک اور چین سے لیکر کیناری جزیرے تک پر تعمیر کی گئی ایسی مقدس اہرامی عمارتوں کی ہیں جو اپنی ثقافتوں کی عکاسی کرتی ہیں۔ان اہرام نما عمارتوں میںCanary IslandsکےPyramids of Guimar،سوڈان کےPyramids of Meroe،مشرقی چین کےTomb of the GeneralاورPyramid of the East،میکسیکو کا Chichen Itzaاور بھارت کیBrihadeeswarar Templeتاریخی اہمیت کے حامل مقامات ہیں۔