5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
اٹلی میں گھوڑا گا ڑی کی ریس
جنگ نیوز -
روم…سی ایم ڈی…روم میں پرانی روایات کی یا د تا زہ کر تے ہوئے گھوڑا گا ڑی کی ریس کا اہتما م کیا گیا لیکن اس ریس میں اصل گھوڑوں اور روائتی بھگی کے بجائے کھلو نا گھوڑا گا ڑی کا استعما ل کیا گیاجو کہ سا ئیکل کے ساتھ منسلک تھی۔اس ریس میں ایک گھوڑا گا ڑی پر دوسوار مو جود تھے جنھوں نے اس نئے انداز سے منعقد کردہ ریس میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیااور اس دلچسپ مقابلے سے لطف اندوز ہوئے۔