تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

امریکا میں با رہ فٹ چھ انچ لمبی دُم والا گھوڑا

جنگ نیوز -
نیو یارک…سی ایم ڈی…یہ تصا ویر ایک ایسے گھوڑے کی ہیں جس کی دُم بارہ فٹ چھ انچ لمبی ہے۔امریکہ سے تعلق رکھنے والے اس گیا رہ سالہ گھوڑے کو گینز بُک آف ورلڈ ریکا رڈ کی جانب سے لمبی ترین دُم رکھنے والے گھوڑے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔سفید اور کا لی رنگت والی اس گھوڑے کی دُم ناصرف دلچسپ ہے بلکہ اسے سنبھالنے میں بھی کا فی دقت کا سامنا کر نا پڑتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.