تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

آج ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ

جنگ نیوز -
سنگاپور…آج ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ٹریڈنگ کے دوران امریکی خام تیل اگسٹ کے سودے 13 سینٹس اضافے کے ساتھ 72 ڈالر 11 سینٹس فی بیرل جبکہ لندن برینٹ اگسٹ کے سودے 19 سینٹس کمی کے بعد 71 ڈالر 64سینٹس فی بیرل پر ٹریڈ ہوتے دیکھے گئے۔تجزیہ کاروں کے مطابق خام تیل کی مارکیٹس میں گزشتہ سات ٹریڈنگ سیشنز کی مندی کے بعد مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے جس کی وجہ سرمایہ کاروں کی جانب سے کم قیمت پر خام تیل کے سودوں کی خریداری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.