تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

عمران خان اور کرینہ کپور کرن جوہر کی نئی فلم میں ایک ساتھ

جنگ نیوز -
ممبئی…سی ایم ڈی…بالی وڈ ہدایت کار کرن جوہر نے اپنی نئی آنے والی فلم میں نوجوان اداکار عمران خان اورشوخ و چنچل اداکارہ کرینہ کپورکو سائن کر لیاہے۔ کرینہ کپور اور عمران خان کئی عرصے سے ایک ساتھ کام کرنے کے خواہش مند تھے ۔ جس کے بعدکرن جوہر انہیں اپنی نئی فلم میں سائن کرکے ان کی دیرینہ خواہش کی تکمیل کردی ہے۔ شاہ رخ خان کے دوست Shakun Batra کرن جوہر کی اس نئی فلم کے ہدایت کارہوں گے جو فلم ”Rock On“اور ”جانے تو یا جانے نا“میں معاون ہدایت کارکے فرائض بھی سرانجام دے چکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.