تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

امر یکہ میں بچو ں کا کیچڑ میں کھیلنے کا سالا نہ میلہ

جنگ نیوز -
نیو یارک. . . . . .عام طورپر والدین بچوں کو مٹی اور کیچڑ میں کھیلنے سے رو کتے ہیں لیکن امریکا میں بچوں کیلئے کیچڑ میں کھیلنے کا سالا نہ میلہ بھی منعقد کیا جا تا ہے۔حا ل ہی میں امریکی شہر Westland میں سیکڑو ں بچوں نے کیچڑ میں کھیلنے کے اس دلچسپ میلے میں حصہ لیا اورپا نی اور مٹی سے بھری ایک جھیل میں کھیل کو د کر کے دل کھو ل کر اس مو قع سے فائدہ اٹھایا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.