5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
ایران نے انسا نی شکل کا(Humanoid) جدید رو بو ٹ تیا ر کر لیا
جنگ نیوز -
تہران . . . . . . ایرا نی سا ئنسدا نوں نے انسانی شکل کا(Humanoid) جدیدرو بوٹ تیار کر لیا ہے جو انسا نو ں کو طرح کا م سر انجا م دے سکتا ہے ۔ اس روبو ٹ کو ایک تقریب میں ایرانی صدر احمدی نژا د کے سامنے پیش کیا گیا۔ Sorina 2 نامی اس رو بو ٹ کا نا م قدیم ایرا نی جنگجو کے نا م پررکھا گیا ہے جسے تہر ان یو نیور سٹی سے تعلق رکھنے والے بیس ایرا نی سائنسدانوں نے مشتر کہ طو ر پر تیار کیاہے ۔ انسا نوں کی طر ح چلنے پھر نے والا یہ رو بوٹ چا ر اعشاریہ سات فٹ اونچا اور اس کا وزن پینتا لیس (45) کلو گرا م ہے۔واضح رہے کہ ایرا نی سا ئنسدا نوں نے انسانی شکل کا پہلا روبوٹ Sorina 1 دو ہزار آ ٹھ میں تیار کیا تھا ۔