5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
وائر س اور بیکٹریا سے بنا ئے گئے فن پارے
جنگ نیوز -
نیو یارک . . . . . . . یہ منفرد تصاویر سا ئنسد انوں نے وائرس اور بیکٹیریا کے ذریعے تخلیق کی ہیں ۔سا ئنسدا نوں نے مخصو ص ما حو ل میں وا ئرس اور بیکٹیر یا کی اس طرح افزا ئش کی ہے کہ وہ مختلف تصویر وں کے رو پ میں ڈھل گئے ہیں ۔