تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

موبائل فون کے استعمال اور مہلک امراض کے درمیان تعلق پر تحقیق کا آغاز

جنگ نیوز -
لندن . . . جنگ نیوز . . . موبائل فون کے بڑھتے ہوئے استعمال اور مہلک امراض کے درمیان تعلق کو جامع انداز میں دیکھنے کیلئے عالمی سطح پر تحقیق کا آغاز ہو گیا۔ برطانیہ میں ہونے والی اس تحقیقی منصوبے کا مقصد 2 لاکھ 50 ہزار موبائل فون صارفین میں درجنوں بیماریوں کی علاما ت کو دیکھنے کی کوشش کی جائے گی۔ ان صارفین کا تعلق پانچ مختلف ممالک سے ہیں اورانہوں نے گذشتہ 20 سالوں سے موبائل فون استعمال کر رہے ہیں۔ تحقیق کیلئے یو کے موبائل ٹیلی کمیونیکشن اورہیلتھ ریسرچ پروگرام نے مدد فراہم کی ہے جو 5 سال میں مکمل ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.