تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

بکریوں کی ملکہ حسن کے انتخا ب کا مقابلہ

جنگ نیوز -
لندن. . . . . .دنیا بھر میں حسین اور پر کشش خواتین کے درمیان ملکہ حسن کے مقا بلے تو بہت منعقد کیے جا تے ہیں لیکن ایک یو رپی ملک لیتھونیا Lithuania کے شہر Ramygalaمیں بکریوں کی ملکہ حسن کا انتخا ب کیا گیا ۔اس حسن کے چنا ؤکے منفرد مقا بلے میں کل13 بکریوں نے شرکت کرکے کیٹ واک کی اور حسن کے جلو ے دکھا ئے۔حسن کا دعویٰ کر نے والی ان بکریوں میں سے سفید رنگ والی ایک نازک سی بکری کے سر پر ملکہ حسن کا تا ج پہناکر اسے اس ٹائٹل کا حقدار ٹھہرایا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.