5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
شعبہ اطلاعات کی نئی عمارت کی افتتاحی تقریب چند روز کیلئے مئوخر
جنگ نیوز -
کراچی . . . . . . . . متحدہ قومی موومنٹ شعبہ اطلاعات کی نئی عمارت کی افتتاحی تقریب موٴخر کردی گئی۔افتتاحی تقریب کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کردیا جائے گا ۔ واضح رہے کہ شعبہ اطلاعات کی نئی عمارت کی افتتاحی تقریب بدھ کو شیڈول تھی،تاہم بارش کے باعث یہتقریب ملتوی کردی گئی ہے ،اور اس کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائیگا۔