تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

لکڑی کے ٹکڑوں سے تیا ر کردہ چودہ فٹ لمبی کار

جنگ نیوز -
نیو یارک . . . . . .Alexander Geddaنا می آرٹسٹ نے لکڑی کے لا تعداد ٹکڑوں کی مدد سے چودہ فٹ لمبی Porscheکار تیا ر کی ہے ۔کئی مہینوں کی محنت کے بعد تیا ر کردہ اس کا ر کے ماڈل کے درمیا ن میں ایک کا لے رنگ کی زپ(Zip)بھی لگا ئی گئی ہے جو اس کا ر کے اندر جا نے کا واحد را ستہ ہے ۔اس زپ کو کھو ل کر اس کا ر کے اندر بیٹھا تو جا سکتا ہے لیکن اسے چلا نا ممکن نہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.