تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

کراچی :سائٹ ایریا میں فیکٹری کی دیوار گرگئی،2افراد جاں بحق

جنگ نیوز -
کراچی. . . ... . . .کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں فیکٹری کی دیوار گرنے سے دو افراد جاں بحق دو زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سائٹ ایریا میں فائر بریگیڈ اسٹیشن کے قریب فیکٹری کی دیوار اچانک گر گئی جس سے 2 مزدور موقع پر جاں بحق ہوگئے اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ اور دیگر امدای ادارے موقع پر پہنچ گئے اور ان کو عباسی شہید اسپتال پہنچا جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے جبکہ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.