تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

برطانیہ،پرانی کتا بوں کے قصبے میں سالانہ لاکھوں سیاحوں کی آمد

جنگ نیوز -
لندن . . . بر طا نیہ کے شہر ویلز کا ایک قصبہ ’ہے اون وے‘ دنیا بھر میں پرانی کتابوں کی کثیر تعداد کے با عث کتا بوں کے قصبے کے نا م سے مشہور ہے جہا ں نہایت سستے داموں معلوماتی کتا بیں با آسا نی مل جا تی ہیں۔کھلے آسما ن تلے لکڑی کی الما ریوں میں رکھی کتا بوں کے اس بازار کا آغا ز 1977میں کیا گیا تھا ۔ اس قصبے کی دس فیصد آبا دی کتا بوں کے کا روبا ر سے ہی منسلک ہے جہاں ہر سا ل کتا بوں کے خزانے کے با عث دنیا بھر سے لا کھوں سیاح آتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.