تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

عالمی معیشت میں بہتری کو خطرات کا بھی سامنا ہے،آئی ایم ایف

جنگ نیوز -
واشنگٹن . . . آئی ایم ایف نے عالمی معاشی شرح نمو کی پیش گوئی بڑھاتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ معیشت میں بہتری کو لاحق خطرات میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔واشنگٹن سے جاری ہونے والے بیان میں آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ برازیل، بھارت اور چین میں تیز رفتار ترقی نے عالمی معیشت کو سہارا دیا ہے جبکہ یورپی معیشتوں میں اعتماد کو بحال کرنے کے لیے مزید اقدامات کی ضرورت ہے۔ آئی ایم ایف نے مزید کہا ہے کہ آئندہ سال عالمی معاشی شرح نمو 4.3 فی صد رہ سکتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.