تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی

جنگ نیوز -
کراچی . . . محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم جزوی طور پر ابرآلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35سے 37جب کہ کم سے کم درجہ حرارت 24 سے 25ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور اس کے مضافات میں شمال مغربی علاقوں سے ہوائیں10کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں اور ہوا میں نمی کا تناسب63 فیصد ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.