تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

بگاٹی دنیا کی تیز رفتا ر ترین گا ڑی بن گئی

جنگ نیوز -
لندن . . . سی ایم ڈی . . . مشہوراسپورٹس کا ر Bugatti Veryon نے 268 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ کر گا ڑ یوں کی دنیا میں ایک نیا عالمی ریکار ڈ قائم کر دیاہے۔ ایک ٹیسٹ ڈرا ئیو کے دورا ن بگاٹی کے نئے ما ڈل Veryon 16.4 کی رفتار او سطاً 267.8 میل فی گھنٹا تک پہنچ گئی جو کسی بھی گا ڑ ی کی سب سے زیا دہ رفتارہے ۔اس ریکا رڈ کو گینیز بک آ ف ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج کر لیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.