تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

معدے کی جلن اور تیزابیت سے محفوظ رہنے کے آسان نسخے

جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…اکثر افراد کو Acidity کی شکایت رہتی ہے جو پیٹ کے Gastric Glands سے کیمیائی مادے کے اخراج کے باعث جنم لیتی ہے۔تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ اس شکایت سے نجات حاصل کرنے کے لئے ناریل کے پانی کا استعمال انتہائی موثر ثابت ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ خوراک میں کیلے ، کھیرے اور تربوز کا استعمال Acidity سے حفاظت کا بہترین ذریعہ ہے ۔ ماہرین کا کہناہے کہ پیٹ کی تیزابیت کے شکار افراد اگر روزانہ ایک گلاس ٹھنڈا دودھ استعمال کریں تو اس پریشانی سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.