تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

فٹ با ل ور لڈ کپ کے دوران تما شا ئیوں کے دلچسپ رو پ

جنگ نیوز -
جوہانسبرگ…سی ایم ڈی…مختلف کھیلو ں کے دوران تما شا ئی دلچسپ اور عجیب رو پ دھار کر توجہ اپنی جا نب مبذول کر انے کی کو شش کر تے ہیں ۔ یہ تصاویر بھی جنو بی افریقہ میں جا ری فٹ با ل کپ دوران انوکھے رو پ دھار ے ایسے تماشائیوں کی ہیں جو منہ پر رنگین نقش و نگا ر بنا ئے اور منفر د حلیوں کے باعث ہزاروں میں نما یا ں ہو گئے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.