تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

مہمند ایجنسی کی تحصیل یگہ غنڈ میں دھماکا ،ہلاکتوں کا خدشہ

جنگ نیوز -
مہمند ایجنسی…مہمند ایجنسی کی تحصیل یگہ غنڈ میں دھماکا ہوا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکا خود کش حملہ ہے جو تحصیلدار کے دفتر کے قریب ہوا جس کے نتیجے میں قریبی متعدد دکانیں تباہ ہوگئیں اور متعدد افراد ملبے تلے دب گئے۔ دھماکے سے ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.