تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

تکنیکی امور پر حکومت،آئی ایم ایف مذاکرات14جولائی سے شروع

جنگ نیوز -
اسلام آباد…حکومت اور آئی ایم کے درمیان تکنیکی امور پر 14جولائی سے بات چیت کا آغاز ہوگا جو تین دن جاری رہے گا ۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق مذاکرات میں حکومت کی معاشی کارکردگی اور آئی ایم ایف کی طرف سے دیے گئے اہداف کا جائزہ لیا جائے گا۔ذرائع نے مزید بتایا پاکستان کو ملنے والی تین ارب ڈالرز کی دو اقساط کی حتمی منظوری آئی ایم ایف کے جائزہ اجلاس میں دی جائے گی جو 5 تا 11 اگست کو ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.