5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
کراچی کے کچھ علاقوں میں ہلکی بارش کی پیش گوئی
جنگ نیوز -
کراچی…محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ کچھ علاقوں میں ہلکی بارش یا بوندا باندی ہونے کا امکان ہے۔آج کراچی میں کچھ جگہ ہلکی بارش یا بوندا باندی کے ساتھ موسم جزوی طور پر ابر آلود جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا۔