تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

برطانیہ میں 5 ٹانگو ں والا مینڈک دریافت کر لیا گیا

جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…بارش کے موسم میں ادھر اُدھر پھدکتے مینڈک تو آپ نے دیکھے ہی ہونگے۔ برطانیہ میں ایک ایسا مینڈک پایا گیا ہے جس کی قدرتی طور پر پانچ ٹانگیں ہیں۔ برطانیہ کی کاوٴنٹیNottinghamshire میں ملنے والے اس مینڈک کی ایک اضافی ٹانگ اس کے جسم کے اگلے حسے پر موجود ہے جس نے اسے قدرت کا معجزاتی شاہکار بنادیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.