تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

پریانکا چوپڑا فلم ”سات خون معاف “ کے لییٹینگو سیکھیں گی

جنگ نیوز -
ممبئی…سی ایم ڈی…اپنی دلفریب اداؤں سے مداحوں کا دل جیتنے والی بالی وڈ اداکارہ پریا نکا چوپڑا ہدایت کا روشال بھردواج کی فلم”سات خون معاف“ کے لیے Tangoڈانس سیکھیں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پریانکا چوپڑا جنوبی امریکی ممالک ارجنٹائن اور یوروگوائے کے روایتی Tangoڈانس سیکھنے کی بے حد خواہش مند ہیں اور وہ جلد ہی اپنی نئی آنے والی فلم”سات خون معاف“ میں Tangoڈانس کرتی نظر آئیں گی۔واضح رہے کہ Tangoسیکھنے کے لیے پریانکا اس مخصوص ڈانس کی کئی ویڈیوز دیکھ چکی ہیں اورایک پروفیشنل Tangoڈانسر سے اس روایتی ڈانس کو سیکھنے کے لیے بے حد پرجوش ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.