تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

بینک آف امریکا منافع کے لحاظ سے دنیا بھر میں سر فہرست

جنگ نیوز -
لندن…فارن ڈیسک… بینک آف امریکا منافع کے لحاظ سے دنیا میں سر فہرست بینک قرار دے دیا گیا۔ برطانوی مجلے اکنامسٹ کے مطابق امریکی بینک دنیا میں منافع اورسرمائے کے لحاظ سے سر فہرست ہیں۔ اقتصادی بحران میں ان بینکوں نے کوئی خاطر خواں کردار ادا نہیں کیا۔ معاشی بحران میںMerrill Lynch نے بینک آف امریکا کو خرید لیا تھا ۔بینکر کے مطابق بینک آف امریکا آج بھی دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔ دنیا کے سر فہرست پہلے دس بینکوں میں تین بینک امریکا کے ہیں۔جو سب سے زیادہ منافع کما رہے ہیں۔گزشتہ برس چینی بینک ICBC پہلینمبر پر تھا۔ منافع کمانے کے لحاظ سے امریکا اور چین کے ٹاپ ٹین میں تین تین بینک شامل ہیں۔ دنیا میں بینکوں کے لحاظ سے تیسرے نمبر پر سٹی گروپ کو گزشتہ برس نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.