تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

دنیائے طب کا کارنا مہ ،چہرے سمیت آ نکھوں کے پپو ٹو ں کی ٹرانسپلانٹیشن

جنگ نیوز -
پیرس . . . سی ایم ڈی . . . فرا نس کے ڈاکٹر وں نے حال ہیں طب کی دنیا کا ایک حیر ت انگیز کارنا مہ سر انجا م دیا اور بارہ گھنٹے کے طویل آپریشن کے پہلی بار مکمل چہرے سمیت آ نکھو ں کے پپو ٹو ں اور آ نسووں کی نا لی کی بھی ٹر انسپلا نیشن کر نے میں کا میاب ہو گئے ہیں ۔ یہ کارنا مہ فرا نس کے ماہر سر جن Laurent Lantieri نے سر انجا م دیا جو اس سے قبل بھی چہرے کی ٹرانسپلا نٹیشن کے پانچ آ پر یشن کر چکے ہیں ۔واضح رہے کہ اس سے قبل2010 کے اوائل میں اسپین میں چہرے کے مکمل ٹرا نسپلا نٹیشن کا پہلا کا میاب آ پریشن کا گیا تھا تا ہم فرانس میں کیا جا نے والا آنکھوں کے پپوٹوں اور آ نسو ؤں کی نالی کی ٹرا نسپلا نٹیشن کا یہ پہلا واقعہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.