تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

امریکہ میں دلچسپ اشکال کی Helmets کی نیلامی

جنگ نیوز -
فلڈیفیا . . . موٹر سائیکل سواروں کے لئے ہیلمٹ کو حفاظت کے پیشِ نظر ضروری قرار دیا جاتا ہے تاہم امریکہ میں ان Helmets کو انتہائی دلچسپ اشکال میں ڈھال دیا گیا ہے۔ حال ہی میں امریکی شہر Philadelphia میں انتہائی منفرد اور انوکھی شکلوں کی حامل ہیلمٹس کی نیلامی کی گئی جنہیں Statue of Liberty سے لے کر کئی مختلف انداز و اشکال میں بنایا گیا ہے۔ خصوصی طور پر تیار کی گئی ان Helmets کی نیلامی 1500 امریکی ڈالر سے شروع ہوئی تھی جنہیں 100 سے زائد ڈیزائنروں نے ایک خاص پراجیکٹ کے تحت تیار کیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.