تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

فلم اسٹا ر ٹریک کی سر خ جیکٹ نیلا می کے لیے پیش کی جائیگی

جنگ نیوز -
لندن . . . سی ایم ڈی . . . مشہو ر زما نہ سا ئنس فکشن فلم سٹا ر ٹریک کی سر خ جیکٹ نیلا می کے لیے پیش کی جا ئے گی ۔یہ جیکٹ پہلی بار فلم میں Admiral James T Kirk کا کر دار ادا کر نے والے Willim Sahtner نے پہنی تھی جس کے بعداسے Star Trek VI میں Leaon Russom نے پہنا تھا ۔ تو قع کی جا رہی ہے کہ یہ جیکٹ تیرہ ہزار پا ؤ نڈ سے زا ئد میں نیلا م ہو گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.