تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

کرینہ کپور کا دل مراکش کے حسین نظا روں نے چُرالیا

جنگ نیوز -
رباط . . . سی ایم ڈی . . . سیف علی خان کے بعد اب کرینہ کپور کا دل مر اکش کے شہر Tangiers کے حسین نظا روں اوربا شندوں نے چُرا لیا ہے ۔کرینہ جو کہ سیف علی خا ن کے ہمراہ فلم Agent Vinod کی شوٹنگ کیلئے مر اکش میں ہیں کا کہنا ہے کہ مراکش زمین پر جنت کی ما نند ہے۔ کر ینہ کپور کا کہنا ہے کہ مراکش کے لوگ خصوصاً بچے بہت ہی خوبصورت ہیں جنھیں دیکھ کر انھیں اپنا بچپن یا د آجا تا ہے ۔ یہی نہیں بلکہ مراکش کی لڑکیوں نے کر ینہ کپور کو ان کی سپر ہٹ فلم Jab We Metکا گا نا یہ عشق ہا ئے کو عربی زبا ن میں گا کر سنا یا اور کرینہ کواپنا گرویدہ بنا کر حیران کر دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.