تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

یورپ کے کئی حصوں میں گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ

جنگ نیوز -
برلن. . . . . .. .. .یورپ کے کئی حصوں میں گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ ہوا ہے ۔جرمنی میں شدید گرمی کی تپش بھی مقامی شہریوں اور سیاحوں کو سیروتفریح سے نہ روک سکی ۔بڑی تعداد میں لوگوں نے ریاست بیوریا کے جھیل چیمسی کا رخ کیا اور تیر کر اپنے اپ کو ٹھنڈا کیا ۔ دوسری جانب اٹلی کے دارالحکومت روم بھی سخت گرمی کے باعث مقامی افراد اور سیاحوں نے اپنے آپ کو ٹھنڈ پہنچانے کے لئے پہاڑوں کا رخ کیا ۔گزشتہ ہفتہ جنوبی یورپ میں گرمی کی شدت 45 سینٹی گریڈ ریکارڑ کی گئی تھی جو آئندہ چند دنوں میں دوبارہ بڑھنے کا خدشہ ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.