تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،6شدت پسند ہلاک

جنگ نیوز -
وانا…جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں6 شدت پسند ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے ۔جھڑپ میں تین سیکیورٹی اہلکار شہید اور8 زخمی بھی ہوئے ۔ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا کے نواحی علاقے پش زیارت میں شدت پسندوں نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا ۔جس میں تین سیکیورٹی اہلکارشہید اور8 زخمی ہوئے ۔حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں6 شدت پسند ہلاک اورمتعددزخمی ہوگئے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.