تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

منفرد اور عجیب و غریب ڈیزائن کے بیگ پیک

جنگ نیوز -
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…بیگ پیک روزمرہ استعمال کی ایک عام اشیاء مانے جاتے ہیں جہاں روزانہ دنیا بھر کے طالب علم ان میں کتابیں بھرے درسگاہوں کا رُخ کرتے ہیں وہیں جنگلات اور پہاڑوں پر مہم جوئی کرنے کے شوقین بھی انہیں بستوں کو زادِ راہ کے روپ میں چنتے ہیں۔زیرِ نظر تصاویر عام روایتی بستوں سے مختلف بیگ پیک کی ہیں جنہیں دنیا بھر سے مختلف ڈیزائنروں نے منفرد اور اچھوتے انداز میں ڈیزائن کیا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.