تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

کرن جوہر ’مینز فیشن ویک‘ میں ’ریمپ‘ پر واک کریں گے

جنگ نیوز -
ممبئی…سینٹرل مانیٹرنگ…بالی ووڈ کے کا میاب ہدایت کا ر اور ڈیزائنر کرن جو ہر دہلی میں منعقد کردہ Men's Fashion WeekمیںRampپر واک کر تے نظر آئیں گے۔اس فیشن ویک کو حضرات سے منسو ب کیا جا رہا ہے جس میں خصوصی طور پرمردوں کے لیے تیا ر کردہ ملبو سا ت کی نمائش کی جائے گی۔کر ن جو ہر نے بھی اس فیشن ویک کے لیے مردانہ کپڑے ڈیزائن کیے ہیں۔امید کی جا رہی ہے کرن جو ہر کے ساتھ ساتھ با لی ووڈ کے سپر اسٹا ر شا ہ رخ خا ن بھی اپنی اہلیہ گو ری خا ن کے ہمراہ اس فیشن ویک میں شرکت کریں گے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.