تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

ڈیرہ مراد جمالی:کاروکاری کے الزام میں خاتون سمیت2ہلاک

جنگ نیوز -
ڈیرہ مراد جمالی . . . ڈیرہ مراد جمالی میں شوہر نے کارو کاری کے الزا م میں فائرنگ کرکے اپنی بیوی سمیت دو افراد کو ہلاک کردیا ملزم فرار ہوگیا ۔ لیویز ذرائع کے مطابق واقعہ ڈیرہ مراد جمالی کے نواحی گاؤں گوٹھ تمبو میں پیش آیا ملزم ہدایت اللہ نے اپنی بیوی شبانہ کو سکندر نامی شخص کے ساتھ ناجائز تعلقات رکھنے کے شبہ میں فائرنگ کرکے دونوں کو موقع پر ہلاک کردیا ملزم فرار ہوگیا لیویز نے مقتولین کے ورثا کر رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتار کیلئے چھاپے مارنا شروع کردیئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.