5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
روس میں تخلیق کردہ مو با ئل ڈرم سیٹ
جنگ نیوز -
ماسکو . . . . . . روس میں ایک ایسا ڈرم سیٹ تیا ر کیا گیا ہے جو ایک با ئیک کے ساتھ منسلک ہے جسے مو با ئل ڈرم سیٹ (Moblie Drum Set)کا نام دیا گیا ہے۔با ئیک کے ساتھ منسلک اس مو با ئل ڈرم سیٹ کو کسی بھی وقت اور جگہ سٹرک کے راستے با آسا نی لے جا نا ممکن ہے۔اس موبائل ڈرم سیٹ کی خوبی یہ بھی ہے کہ اگر ٹریفک جا م ہو تو اس ڈرم سے سٹر ک پر سُر بکھیر کر ٹریفک میں پھنسے لو گوں کو محظوظ کیا جا سکتا ہے۔