تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

آکٹوپس پال کے بعد پیروکے نجومی نے بھی اسپین کی کامیابی کی پیشگوئی کردی

جنگ نیوز -
لیما . . . . . . . . . پیرو کے معروف نجومی نے فیفاورلڈ کپ کے فائنل میں اسپین کی جیت کی پیشگوئی کردی ۔پیرو کے دارالحکومت لیما میں ایک رنگا رنگ تقریب کے دوران معروف نجومی جیون اوسکا نے جنوبی افریقہ میں جاری فیفاورلڈ کپ کے فائنل میں اسپین کے فاتح ہونے کی پیشگوئی کی۔ اس سے پہلے جرمنی کاآکٹوپس پال بھی اسپین کی جیت کی پیشگوئی کرچکا ہے ۔فیفا ورلڈ کپ فائنل میں اسپین اور نیدرلینڈ کے درمیان مقابلہ کل ہوگا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.