تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

ڈچ شائقین 15 ممالک کا سفر طے کرکے جنوبی افریقہ پہنچ گئے

جنگ نیوز -
جوہانسبرگ. . .. . ... . . ورلڈ کپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا۔ 15 ممالک کا سفر طے کرنے والے ڈچ ورلڈ کپ شائقین آج جنوبی آفریقہ پہنچ گئے،اپریل کے مہینے میں ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈم سے اپنے سفر کی شروعات کرنے والے ڈچ فٹ بال مداح 20 ہزار کلومیٹر کی مسافت طے کرکے آج جنوبی آفریقی شہر جوہانسبرگ پہنچ گئے ہیں۔ جہاں ورلڈ کپ کا فائنل میچ اسپین اور ہالینڈ کے درمیان ہورہا ہے۔ ورلڈ کپ شائقین نے یورپ اور افریقی ممالک کا دورہ کیا،جہاں دوران سفر انہیں خراب موسم سمیت مختلف مشکلات کا سامنا کرنا پڑا مگر فٹ بال شائقین ہمت نہیں ہارے اور آج اپنی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے جوہانسبرگ پہنچ گئے ہیں

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.