تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

سونم اور عمران کا15ہزار فٹ کی بلندی سے اسکائی ڈائیونگ کا مظاہرہ

جنگ نیوز -
ممبئی…سینٹرل مانیٹرنگ…فلم ’آئی ہیٹ لو اسٹوریز‘ میں مرکزی کردار میں جلوہ گر ہو نے والی با لی وڈ جوڑی سونم کپور اور عمران خا ن نے نیوزی لینڈ میں ایک ساتھ پندرہ ہزار فٹ کی بلندی سے چھلا نگ لگا کر اسکا ئی ڈائیونگ کا مظاہرہ کیا۔زمین پر پہنچنے کے بعد دونوں اس قدر پُر جوش تھے کہ انھیں اپنے اس کا رنا مے پر یقین ہی نہیں آرہا تھا ۔واضح رہے کہ عمران اور سونم کپور کی حالیہ مہینے ریلیز ہو نے والی فلم ’آئی ہیٹ لو اسٹوریز‘ نے با کس آفس پر بھی کام یاب بزنس کیا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.