5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
لاہور:تیز آندھی کیساتھ بارش، موسم خوشگوار ہوگیا
جنگ نیوز -
لاہور:تیز آندھی کیساتھ بارش، موسم خوشگوار ہوگیا
لاہور…لاہور کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔اتوار اور پیر کی درمیانی شب تیز آندھی کے بعد شروع ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا اور کئی دنوں سے جاری شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا ۔بارش سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے اورا نھوں نے سکھ کا سانس لیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج لاہور میں موسم ابر آلود رہے گااورتیز ہواؤں کے ساتھ مزیدبارش کا امکان ہے۔