تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

پنجاب اور سندھ میں پانی کی تقسیم کا تنازع طے ہو گیا،اعلامیہ

جنگ نیوز -
اسلام آباد…پنجاب اور سندھ میں پانی کی تقسیم کا تنازع طے ہو گیا ہے،یہ دعویٰ وزیر اعظم ہاؤس سے جاری ہو نے والے اعلامیہ میں کیا گیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق چشمہ جہلم کینال کھولنے کا فیصلہ ہو گیا ہے جس پر تمام صوبوں میں اتفاق رائے بھی ہو گیا ہے ہے۔اعلامیہ کے مطابق پانی کی تقسیم کے لئے 14جولائی کو ارسا کا اجلاس بھی طلب کر لیا گیا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.