تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

تعلیم کے فروغ پر IESCO کی جانب پاکستانی ادارے کیلئے ایوارڈ

جنگ نیوز -
جدہ…سی ایم ڈی… تعلیم کے فروغ کی خدمات پر The Islamic Educational, Scientific and Cultural Organization (IESCO) کی جانب پاکستانی ادارے Elementary Education Foundation (EEF) کو Literacy Prize سے نوازا گیا ہے۔ IESCO کی 31ویں سالانہ ایگزیکٹوکونسل اجلاس کے اختتام پر ادارے کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر عبدالعزیز عثمان التویجری نے پاکستانی ادارے کو یہ ایوارڈ عطا کیا۔IESCOکی جانب سے یہ انعام پاکستانی ادارے کو تعلیم سب کے لیے کی کامیاب مہم پر دیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.