تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

دنیاکی پہلی کار جو پا نی کے اندر بھی چل سکتی ہے

جنگ نیوز -
زیورخ…سی ایم ڈی…سو ئزر لینڈ کی ایک کار ساز کمپنی نے دنیا کی پہلی کار تیار کر لی ہے جو زمین پر دوڑنے کے ساتھ ساتھ اور پانی کے اندر بھی سفر کر سکتی ہے۔SQuba نا می یہ جدید کار پانی کے اندر دس میٹر تک کی گہرا ئی میں جانے کی صلا حیت رکھتی ہے اورزیرِ آ ب اس کی زیادہ سے زیادہ رفتا ر تین کلو میٹر تک ہو سکتی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.